سید احسان خاندوزی نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ آنے والے دنوں میں مذاکرات کے نتائج کا اعلان کریں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ ایرانی مرکزی بینک اور وزارت خارجہ نے غیرملکی فریقوں کے ساتھ ایران کی بلاک شدہ رقم کی رہائی کے لئے بہت اچھے اقدامات کئے ہیں اور اس سلسلے میں مذاکرات ایک اچھے انداز میں ہو ئے ہیں۔
سید احسان خاندوزی نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ آنے والے دنوں میں مذاکرات کے نتائج کا اعلان کریں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
تہران، ارنا – سنیئر نائب ایرانی صدر نے کہا ہے کہ متعدد ممالک میں منجمد ایرانی فنڈز جاری کر…
تہران، ارنا - سنئیر نائب صدر نے کہا ہے کہ اربوں ڈالر کے منجمد ایرانی اثاثے جاری کر دیے گئے…
آپ کا تبصرہ